ٹرمپ کی چین کے صدر شی جن پنگ کو ہتھیار فروخت کرنے کی پیشکش کی تردید شائع 29 ستمبر 2026 09:05am یہ بیان ان کے اپنے سفیر کے اس دعوے کے برعکس ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ٹرمپ نے چینی صدر کو ہتھیار فروخت کرنے کی پیشکش کی تھی