2026 میں روپیہ 278 روپے فی ڈالر پر برقرار رہے گا، بی ایم آئی شائع 11 ستمبر 2026 12:22pm کمپنی نے اس کی وجہ بہتر زرمبادلہ ذخائر، سخت مالیاتی پالیسی اور عالمی کیپٹل مارکیٹوں تک بہتر رسائی کو قرار دیا ہے۔
جیسیکا پیگولا مسلسل تیسری بار یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، سبالینکا سے دوبارہ مقابلہ ہوگا شائع 09 ستمبر 2026 12:56pm 26 ویں سیڈ نے مشکل ابتدائی سیٹ میں برتری حاصل کی، دونوں کھلاڑیوں کو ردھم میں آنے میں مشکلات کا سامنا رہا
یو ایس اوپن : آخری لمحات کی شاندار واپسی، ٹاپ سیڈ آرینا سبالینکا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں شائع 07 ستمبر 2026 01:03pm نوسکووا نے یوکرین کی نمبر 11 سیڈ مارٹآ کوستیُک کو 7-5، 5-7، 6-4 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی
ولیمز سسٹرز کی یو ایس اوپن میں واپسی پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باوجود جشن بن گئی شائع 05 ستمبر 2026 04:03pm آسٹریلیا کی مایا جوائنٹ اور تائیوان کی چان ہاؤ چنگ نے 6-3، 6-7(6)، 7-6(10-7) سے فتح سمیٹی
ایلینا ریباکینا نے پاؤں کی انجری اور بارش کے باعث تاخیر کے باوجود یو ایس اوپن میں کامیابی حاصل کرلی شائع 02 ستمبر 2026 01:03pm پہلے راؤنڈ کے میچ میں ریباکینا نے 6-3، 6-2 سے کامیابی حاصل کی