ٹرمپ کا ایران کو معاہدہ کرنے یا ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم شائع 03 اگست 2026 10:12pm امریکی صدر نے 28 فروری کو اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے
حوثیوں کے ٹینکروں پر حملوں کے بعد امریکا کا ایران کو سخت سزا دینے کا اعلان شائع 24 جولائ 2026 09:15am کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی
امریکا کا ایران پر مسلسل گیارھویں رات بھی حملہ شائع 22 جولائ 2026 08:46am ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو خطرے میں ڈالنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کرنا ہے، سینٹکام
امریکہ کے ایران پر نئے حملے مکمل، مسلسل دسویں رات بھی بمباری جاری شائع 21 جولائ 2026 09:04am ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر حملے جاری رکھنے کی ایران کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے، واشنگٹن
آبنائے ہرمز میں سی ایم اے سی جی ایم کے جہاز پر حملہ، امریکا اور ایران کشیدگی سے بحری آمدورفت معطل شائع 06 مئ 2026 09:36pm فرانسیسی شپنگ گروپ سی ایم اے سی جی ایم نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ سان انتونیو نامی جہاز کے زخمی عملے کو نکال کر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
ٹرمپ کی دھمکی: معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر "مزید شدید بمباری" ہوگی شائع 06 مئ 2026 06:59pm ٹرمپ کا یہ بیان امریکی خبر رساں ادارے ”ایکسئوس“ کی اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ واشنگٹن اور تہران جنگ کے خاتمے کے لیے ایک صفحے پر مشتمل مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
ایران پر امریکی ناکہ بندی عالمی سطح تک پھیل گئی، امریکی وزیر دفاع شائع 24 اپريل 2026 08:01pm ہماری ناکہ بندی بڑھ رہی ہے اور اب یہ عالمی شکل اختیار کر چکی ہے، پیٹ ہیگستھ کی میڈیا سے گفتگو
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں