پاکستان، چین اور بھارت میں ایل این جی کی طلب امریکا ایران جنگ خاتمے کے بعد بحالی کا امکان
- عالمی ایل این جی کی رسد سے متعلق مسائل میں کمی آ رہی ہے، جس سے قیمتوں کے حوالے سے حساس ایشیائی منڈیوں، بالخصوص پاکستان، چین اور بھارت میں طلب میں نمایاں بحالی کی توقع ہے





















