اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائیاں شروع کردیں شائع 16 مارچ 2026 01:02pm یہ تازہ کارروائیاں لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے میں سیکورٹی خطرات کی عکاس ہیں
مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث برآمدی تنصیبات کو خطرہ، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ شائع 16 مارچ 2026 08:49am برینٹ خام تیل کے فیوچر کی قیمت 2.01 ڈالر یا 1.95 فیصد اضافے کے ساتھ 105.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
امریکہ نے عراق میں طیارہ حادثے میں ہلاک چھ فوجی اہلکاروں کی شناخت جاری کردی شائع 15 مارچ 2026 01:17pm ہواباز ایک کے سی-135 ایریل ریفیلنگ ٹینکر پر تعینات تھے جو ایران پر امریکی حملوں میں مدد کر رہا تھا
ایران کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی، اسرائیل کا دعوی اپ ڈیٹ 15 مارچ 2026 09:30am ڈرون، میزائل اور فضائی حملوں کی مسلسل کارروائیوں کے نتیجے میں لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں، جبکہ اطلاعات کے مطابق ایران میں اب تک 1,200 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں