ایران نے احتجاج کے دوران تخریب کاری میں ملوث اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی دے دی شائع 25 اپريل 2026 03:02pm تمام قانونی طریقہ کار مکمل ہونے کے بعد پھانسی دی گئی، رپورٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا شائع 25 اپريل 2026 10:28am نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کا استقبال کیا
ایران سے مذاکرات میں جوہری ماہرین کی شمولیت ضروری ہے، یورپی یونین شائع 24 اپريل 2026 01:49pm بصورت دیگر ہم ایک زیادہ خطرناک ایران کے ساتھ سامنے آئیں گے،کاجا کالس
امریکی بحری ناکہ بندی کے دوران آبنائے ہرمز کھولنا ممکن نہیں، ایران شائع 22 اپريل 2026 11:47pm مکمل جنگ بندی کے معنی صرف تب ہی ہیں جب بحری ناکہ بندی کے ذریعے اس کی خلاف ورزی نہ کی جائے، اسپیکر محمد باقر قالیباف
علاقائی فضائی بحران میں پاکستانی کنٹرولرز کی غیر معمولی خدمات کا اعتراف شائع 14 اپريل 2026 02:01pm عالمی فضائی دباؤ کے باوجود پاکستانی کنٹرولرز نے سیفٹی معیار برقرار رکھا، ایگزیکٹو نائب صدرآئی فیٹکا ایشیا
امریکہ اور ایران کے وفود امن مذاکرات کے لیے رواں ہفتے دوبارہ اسلام آباد آ سکتے ہیں، ذرائع کا دعویٰ شائع 14 اپريل 2026 01:42pm حتمی تاریخ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، تاہم دونوں ممالک کے وفود کی رواں ہفتے کے آخر تک دوبارہ اسلام آباد آمد متوقع ہے، مذاکرات میں شامل 5 با خبر ذرائع
اسلام آباد کے کشیدہ مذاکرات کے بعد بھی امریکہ ایران ڈائیلاگ جاری رہنے کا امکان شائع 14 اپريل 2026 12:03pm مذاکرات میں آبنائے ہرمز، ایران کا جوہری پروگرام اور بین الاقوامی پابندیاں مرکزی موضوعات تھے
ایرانی حکام نے رابطہ کرکے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ٹرمپ شائع 14 اپريل 2026 08:57am آپ کو بتا سکتا ہوں کہ دوسری جانب سے ہمیں کال موصول ہوئی ہے، امریکی صدر
برطانیہ کا آبنائے ہرمز پر ٹول فری گزرگاہ کا مطالبہ، لبنان میں بھی جنگ بندی پر زور شائع 09 اپريل 2026 02:38pm یاد رہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ سے قبل آبنائے ہرمز کو ایک بین الاقوامی آبی راستہ تصور کیا جاتا تھا
ایران جنگ میں کچھ یورپی اتحادی امتحان میں ناکام رہے، نیٹو سربراہ شائع 09 اپريل 2026 02:29pm امریکی صدر نے یورپی اتحادیوں کی جانب سے محدود شمولیت پر مایوسی کا اظہار کیا
ایران کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، ایرانی سفیر شائع 09 اپريل 2026 01:56pm ایران کی جانب سے پیش کیے گئے 10 نکاتی منصوبے کی بنیاد پر سنجیدہ مذاکرات ہوں گے
وزیراعظم مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے پر امید شائع 09 اپريل 2026 09:37am دو ہفتوں کی جنگ بندی نے وقتی طور پر جنگ کو روک دیا ہے، کابینہ اجلاس سے خطاب
جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں تھا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس شائع 09 اپريل 2026 09:28am ایرانی حکام نے جنگ بندی کے دائرہ کار کو غلط سمجھا، گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ثالثوں سے رابطہ، اسرائیلی جنگ بندی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھا دیا شائع 08 اپريل 2026 10:49pm ایران کی تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اگر اسرائیل نے لبنان پر حملے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھی تو ایران معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا
ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر ایران پر حملے روک دیے، دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اعلان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 12:02pm یہ معاہدہ اس شرط سے مشروط ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل اور گیس کی ترسیل پر اپنی پابندی معطل کرے، امریکی صدر
ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منگل کی ڈیڈلائن حتمی ہے،ٹرمپ اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 10:37pm *"انہوں نے ایک تجویز پیش کی، اور یہ واقعی اہم تجویز ہے۔ یہ ایک اہم قدم ہے، لیکن یہ کافی بہتر نہیں ہے،" امریکی صدر
ٹرمپ کے ’قیامت خیز‘ الٹی میٹم کی ڈیڈ لائن قریب، ایران کا جنگ بندی مسترد کرنے کا اعلان شائع 06 اپريل 2026 09:07pm ایران نے پاکستان کو جنگ ختم کرنے کی امریکی تجویز پر اپنا ردعمل دے دیا