امریکا کی ایران پر ساتویں رات بھی شدید بمباری اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:33am ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:19pm دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
امریکہ کے ایران پر مزید فضائی حملے شائع 28 جون 2026 10:25am سینٹکام کی افواج نے آج تجارتی جہاز رانی کے خلاف ایران کی مسلسل جارحیت کے براہِ راست جواب میں حملے کیے، بیان
ایران کی جوابی کارروائی، امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی شائع 27 جون 2026 01:15pm یہ پیشرفت ہرمز میں ایک کارگو جہاز پر ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں امریکی فوج کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے کے ایک دن بعد سامنے آئی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا خطے میں امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 27 جون 2026 11:17am پاسدارانِ انقلاب نے امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں
امریکی فوج نے شام میں فضائی حملے کے دوران داعش کے رہنما کو ہلاک کر دیا، سینٹ کام شائع 24 جون 2026 08:31pm داعش نے صدر احمد الشرع کی حکومت کے خلاف شام میں کارروائیوں کے نئے مرحلے کا اعلان کر دیا
ایران نے کویت اور بحرین پر میزائل داغ دیے، امریکی فوج کا دعویٰ شائع 06 جون 2026 03:45pm حملہ آور ڈرونز سے خطے میں بحری آمد و رفت کو فوری خطرہ لاحق ہے
پینٹاگون کا دعویٰ: امریکی افواج نے بحرِ ہند میں پابندیوں کی زد میں آئے جہاز پر قبضہ کر لیا شائع 05 جون 2026 09:52pm واشنگٹن نے ایران کی سمندری تجارت پر پابندی لگا رکھی ہے
ایران کا خلیج عمان میں امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی میزائل اور ڈرون فائر کرنے کا دعویٰ شائع 05 جون 2026 08:03pm بحری سیکورٹی پر بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران اور امریکہ میں آمنے سامنے کی صورتحال پیدا ہو گئی
پاکستان کی امریکی تحویل میں لیے گئے ایرانی جہاز کے عملے کی واپسی میں سہولت کاری شائع 05 مئ 2026 09:59am امریکی افواج نے 22 عملے کے ارکان کو پاکستان منتقل کیا
ایران سے معاہدہ نہ ہوا تو فوجی کارروائیاں بحال ہوں گی، امریکی وزیر جنگ شائع 16 اپريل 2026 06:18pm ایران کے پاس ایک خوشحال مستقبل اور باوقار راستہ موجود ہے، اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے عوام کے مفاد میں یہی راستہ اختیار کرے گا