بورنگ بانڈز کو آخر کیا ہوگیا؟ شائع 08 اکتوبر 2026 01:37pm مالیاتی منڈیوں کے نسبتاً محفوظ اور محتاط سمجھے جانے والے حصے میں ایک عجیب صورتحال پیدا ہوگئی، ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک حال ہی میں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئے ہیں