وزیراعظم کی عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں شائع 30 ستمبر 2026 09:03am ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی اصلاحاتی عمل اور بہتر ہوتے ہوئے سرمایہ کاری کے ماحول میں عالمی مالیاتی شعبے کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو اجاگر کیا گیا۔
زوما ریسورسز کا عالمی کنیکٹیویٹی توسیع کیلئے برطانیہ میں ذیلی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ شائع 21 ستمبر 2026 02:04pm زوما ریسورسز لمیٹڈ نے اپنی بین الاقوامی توسیعی حکمت عملی کے تحت برطانیہ میں اپنی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی قائم کرلی...
کے ایف سی کے سابق سی ای او پاکستانی نژاد صابر سمیع چپوٹلے کے بورڈ میں شامل شائع 15 ستمبر 2026 01:26pm صابر سمیع کو عالمی صارفین اور ریسٹورنٹ انڈسٹری میں 30 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے
وزیر خارجہ اسحاق ڈار چار فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے شائع 30 اگست 2026 06:37pm آر 4 فریم ورک کا محور علاقائی سلامتی اور سفارتی رابطہ کاری پر توجہ مرکوز کرنا ہے
پاکستان اور برطانیہ دوطرفہ مذاکرات کے لیے باقاعدہ طریقہ کار وضع کرنے پر متفق شائع 27 اگست 2026 07:06pm اسحاق ڈار نے برطانیہ پر بین الاقوامی قانون اور سندھ طاس معاہدے کی ذمہ داریوں کی پاسداری پر زور دیا
رائس ایکسپورٹرز کا اعلیٰ سطح وفد برطانیہ روانہ، اہم مارکیٹ میں موجودگی بڑھانے پر زور شائع 05 اگست 2026 04:32pm دورے میں بڑے ریٹیل چینز، سپر مارکیٹ گروپس، درآمد کنندگان اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بزنس ٹو بزنس میٹنگز، نیٹ ورکنگ سیشنز اور پریزنٹیشنز شامل
وزارت خزانہ نے مہنگائی کے خطرے سے خبردار کر دیا شائع 31 جولائ 2026 09:26am مالی سال 2025-26 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 33.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
پاکستان کا لندن کو عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر استعمال کرنے کا عزم شائع 09 جولائ 2026 01:59pm برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپوعثمان اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مابین اجلاس، تجارت، سرمایہ کاری، بینکاری، ترسیلاتِ زر، کیپیٹل مارکیٹس اور مالیاتی خدمات میں تعاون بڑھانے کے مواقع کا جائزہ لیا گیا
پی آئی اے نے لاہور سے مانچسٹر کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا شائع 02 جولائ 2026 01:02pm اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر افتتاحی تقریب بھی منعقد کی گئی۔
دفترِ خارجہ نے آزاد کشمیر کے حوالے سے برطانوی پارلیمنٹیرینز کے بیانات کو مسترد کر دیا شائع 08 جون 2026 05:40pm برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ اور سمندر پار کمیونٹی کے بیانات کم علمی پر مبنی ہیں، ترجمان
بیلون ڈی اور ایوارڈز کی 70ویں سالگرہ، تقریب پہلی بار لندن میں ہوگی شائع 29 مئ 2026 05:00pm بیلون ڈی اور ایوارڈز کی تقریب اپنی 70ویں سالگرہ کے موقع پر رواں سال پہلی بار 26 اکتوبر کو لندن میں منعقد ہوگی۔ فرانس...
زوما ریسورسز کا امریکی کمپنی ٹیلنا کے ساتھ عالمی ٹیلی کام معاہدہ، ای-سم مارکیٹ میں داخلے کی تیاری شائع 04 مئ 2026 03:33pm معاہدے کے تحت ٹیلنا زوما ریسورسز کو اپنے ملٹی آئی ایم ایس آئی عالمی کنیکٹیویٹی انفرااسٹرکچر تک رسائی فراہم کرے گا
جواد احمد چیمہ پی ایس او کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر شائع 13 اپريل 2026 10:37am ان کی تقرری کا آغاز 18 مئی 2026 سے ہوگا، نوٹس
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی اسپرنگ میٹنگز میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ شائع 11 اپريل 2026 11:23am اجلاس 13 سے 18 اپریل 2026 تک واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوں گے
پی آئی اے کی لندن کے لیے پروازوں کی بحالی، 6 سال بعد پہلا طیارہ اسلام آباد سے روانہ شائع 29 مارچ 2026 06:05pm قومی ایئر لائن کا 30 مارچ سے لاہور سے لندن کے لیے ہفتہ وار پروازوں کے آغاز کا فیصلہ
پی آئی اے کا اسلام آباد اور لاہور سے لندن کیلئے براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان شائع 26 مارچ 2026 03:16pm پی آئی اے 29 مارچ 2026 کو اسلام آباد اور 30 مارچ 2026 کو لاہور سے لندن ہیتھرو کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کر رہی ہے، خواجہ آصف
ٹیلنا کے ساتھ شراکت داری، پاکستانی ٹیک فرم کی عالمی سطح پر توسیع شائع 12 مارچ 2026 03:28pm ٹیلی کمیونیکیشن،کنیکٹیویٹی خدمات میں وسعت کےلیے زوما ریسورسز لمیٹڈ کو تعاون کے معاہدے میں شامل ہونے کا اختیار مل گیا،پی ایس ایکس کو نوٹس
ایس ای سی پی کی سرمایہ کاروں کے لیے ریفرل پروگرام شروع کرنے کی تجویز شائع 05 مارچ 2026 12:23pm مجوزہ فریم ورک کے تحت پہلے سے موجود سرمایہ کار نئے کلائنٹس کو سیکیورٹیز بروکرز کے پاس بھیج سکیں گے
تین برس میں 19 غیر ملکی کمپنیاں بند، 79 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، ایس ای سی پی شائع 24 فروری 2026 09:54am حالیہ میڈیا رپورٹس، جن میں پاکستان میں غیر ملکی کمپنیوں کے بند ہونے کا دعویٰ کیا گیا، غلط ہیں، وضاحتی بیان
فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری، پاک فضائیہ کے ایف 16 طیارے سعودی عرب پہنچ گئے شائع 19 جنوری 2026 01:20pm مشق میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن، برطانیہ اور امریکا کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں
دسمبر 2025 میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول شائع 09 جنوری 2026 01:59pm گزشتہ سال کے اسی مہینے میں ترسیلات 3.1 بلین ڈالر تھیں، اس لحاظ سے سالانہ بنیاد پر اضافہ تقریباً 16.5 فیصد ریکارڈ کیا گیا
پی آئی اے کا لاہور سے بھی لندن کے لیے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ شائع 08 جنوری 2026 03:23pm پہلی پرواز پی کے 757 ، 30 مارچ کو لاہور سے لندن کے لیے اڑان بھرے گی
ملائشیا کے ساتھ مال برداری اخراجات میں کمی کیلئے براہِ راست فیڈر لائنز کی پاکستانی تجویز شائع 25 نومبر 2025 02:48pm یہ فیڈر لنکس پاکستان کے چاول کی جنوب مشرقی ایشیا میں برآمدات کو فروغ دے سکتے ہیں ، جنید چوہدری
برطانیہ اور امریکا ٹرمپ کے دورہ لندن میں اربوں ڈالر کا ٹیکنالوجی معاہدہ کریں گے شائع 14 ستمبر 2025 12:02pm برطانیہ اور امریکا آنے والے دنوں میں ایک تاریخی ٹیکنالوجی معاہدے پر دستخط کرنے جا رہے ہیں جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...