دہشتگردی، بھارتی موقف برقراررکھنا مشکل ہوگیا شائع 30 ستمبر 2026 09:58am پاکستان کئی برسوں سے اپنی سرزمین پر ہونے والے تشدد میں بھارتی مداخلت کے شواہد پیش کرتا آیا ہے
ایران کا امریکا سے مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، سرکاری میڈیا شائع 28 ستمبر 2026 03:29pm اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ایرانی وفد کا امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، سرکاری ایجنسی
ٹرمپ کو ایران سے نئے مذاکرات کی توقع شائع 28 ستمبر 2026 09:24am ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم وہ ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو امریکا کی خواہش کے مطابق ہو، ٹرمپ
پاکستان نے بھارت کی سرپرستی میں دہشت گردی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا شائع 27 ستمبر 2026 11:15am بھارت نے پروپیگنڈے کو ریاستی حکمت عملی، غلط معلومات کو سفارت کاری اور دہشت گردی کو پالیسی کے آلے کے طور پر اپنایا ہے، صائمہ سلیم
ٹرمپ کی جانب سے امن تجویز مسترد کرنے کے بعد ایران کا سفارتی حل پر زور اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2026 11:55am ایران کی شرائط واضح ہیں اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ان شرائط کی تکمیل سے مشروط ہوگا، عباس عراقچی
اقوام متحدہ میں چین کا ایران، کیوبا پر امریکا کو جواب شائع 26 ستمبر 2026 10:32pm یہ بیان رواں ہفتے کے آغاز میں ٹرمپ اور شی جن پنگ کے سربراہی اجلاس کے بعد سامنے آیا
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی شائع 26 ستمبر 2026 09:16pm امریکی صدر کا کہنا ہے کہ معاشی مشکلات کے باعث ایران آبنائے ہرمز فوری طور پر کھولنا چاہتا ہے
اسحاق ڈار کا مسجد اقصیٰ کی خلاف ورزیوں پر اجتماعی ردعمل پر زور شائع 26 ستمبر 2026 04:01pm مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کی حیثیت کے بارے میں کسی قسم کا ابہام نہیں ہونا چاہیے
برطانیہ کا ایران کو انتباہ: اپنی سرزمین پر کسی بھی ’دشمن کارروائی‘ کو برداشت نہیں کریں گے شائع 25 ستمبر 2026 11:56pm برطانیہ نے اقوام متحدہ میں ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اپنی سرزمین پر ایران سے منسلک گروہوں کی کسی بھی دشمنانہ سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، اور اس حوالے سے اپنے پختہ عزم کا اظہار کیا
جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں ٹرمپ کا ین کی کمزوری پر اظہار تشویش شائع 25 ستمبر 2026 01:37pm دونوں ممالک نے 31 جولائی کو کرنسی مارکیٹ میں مشترکہ مداخلت کی تھی۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی حل کا کوئی متبادل نہیں، روس اور ایران کا اتفاق شائع 25 ستمبر 2026 01:31pm روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کی ملاقات
حوثیوں کے بڑھتے حملے، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی دفاعی اجلاس طلب شائع 25 ستمبر 2026 10:16am تینوں ممالک نے مکہ مکرمہ سمیت دیگر شہری مقامات کو نشانہ بنانے والے حملوں کی مذمت کی اور سعودی عرب کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کی۔
یوکرینی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کشیدگی کم رکھنے پر تبادلہ خیال شائع 24 ستمبر 2026 12:44pm دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ اور یورپ کی صورتحال کے ساتھ ساتھ جاری امن کوششوں کے مختلف طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا
عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے وٹکوف کے سامنے ایرانی شرائط پیش کردیں شائع 23 ستمبر 2026 09:12am شرائط میں فوری طور پر بحری ناکہ بندی ختم کرنا، منجمد ایرانی اثاثے فوری طور پر بحال کرنا اور تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ شامل ہے
شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ، دشمن کو ناقابل علاج دردِ سر دینے کی صلاحیت کا دعویٰ شائع 22 ستمبر 2026 01:49pm سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے ہتھیار کی نوعیت واضح نہیں کی
معاون ٹیکنالوجی تک رسائی شائع 13 ستمبر 2026 12:00pm معاون ٹیکنالوجی محض صحت کی دیکھ بھال کا معاملہ نہیں ہے؛ اس کی اہمیت طبی شعبے سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی ہے۔
سلامتی کونسل میں پاکستان کی سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور شائع 23 مئ 2026 01:17pm رپورٹ علاقائی بحرانوں اور موضوعاتی امور پر کارروائیوں کو اجاگر کرتی ہے، عاصم افتخار احمد
بدلتا ہوا عالمی نظام شائع 21 فروری 2026 05:14pm 1945 کے بعد قائم عالمی نظام فوری طور پر ختم نہیں ہو رہا۔ لیکن ایک نفسیاتی حد عبور ہو چکی ہے: عالمی رہنما اب کھل کر نظام کی تبدیلی کو تسلیم کر رہے ہیں
ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں جارحانہ خطاب: روس پر تنقید، اسرائیل کی حمایت شائع 23 ستمبر 2025 09:36pm دیگر عالمی رہنماؤں کو بھی مہاجرین کے خلاف سخت پالیسی اپنانی چاہیے، امریکی صدر کا موقف
صدر ٹرمپ آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے شائع 23 ستمبر 2025 12:42pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جہاں دنیا بھر کے رہنما غزہ سے لے کر یوکرین...
امریکا نے غزہ جنگ پر سلامتی کونسل کی قرارداد چھٹی بار ویٹو کر دی شائع 19 ستمبر 2025 12:01pm قرار داد سلامتی کونسل کے 15 میں سے 10 منتخب اراکین نے تیار کی تھی اور اس کے حق میں 14 ووٹ آئے