سپریم کورٹ کااعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کی روشنی میں ایف بی آر کو زیر التوا مقدمات کا جائزہ لینے کا حکم شائع 01 فروری 2026 10:17am عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں ایک بار پھر واضح کیا کہ شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد 120 دن کے اندر حکم جاری کرنا لازمی تقاضا ہے