مشرق وسطیٰ میں طویل تنازع کے خدشات، متحدہ عرب امارات کی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں شائع 13 مارچ 2026 12:41pm دبئی کا مرکزی شیئر انڈیکس 1 فیصد گر گیا، جس کی قیادت مالی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نقصانات نے کی
یو اے ای کی تیل کی کمپنی ایڈنوک نے ڈرون حملے کے بعد روئیس ریفائنری بند کر دی شائع 11 مارچ 2026 09:06am یہ کمپلیکس ایڈنوک کی وہ تنصیبات ہے جو روزانہ 922,000 بیرل تیل کی ریفائننگ کر سکتی ہیں
متحدہ عرب امارات کی تیل کمپنی ادنوک نے ڈرون حملے کے بعد رویس ریفائنری بند کردی، ذرائع کا دعویٰ شائع 10 مارچ 2026 11:40pm ابوظہبی کی سرکاری تیل کمپنی ادنوک نے ڈرون حملے کے بعد کمپلیکس میں لگنے والی آگ کے جواب میں رویس ریفائنری بند کر دی
ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کے بیان کے بعد اماراتی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی شائع 10 مارچ 2026 01:54pm دبئی کی مرکزی شیئر انڈیکس میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا۔
متحدہ عرب امارات نے ایران کے حملوں کے بعد اسٹاک مارکیٹس دو دن کے لیے بند کر دیں شائع 02 مارچ 2026 09:31am یہ اقدام خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی معاشی بے یقینی کی عکاسی کرتا ہے