ایران اور امریکا حملے روکنے، مذاکرات بحال کرنے پر متفق شائع 29 جون 2026 01:12pm امریکی عہدیدار کے مطابق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تمام نکات پر تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے
امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں میں تیزی، امن معاہدے کی خلاف ورزی پر ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ شائع 28 جون 2026 04:40pm اسرائیل کا نبطیہ میں حزب اللہ کمانڈر کو مارنے اور راکٹ لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ، کویت نے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
امریکا سے معاہدے کا مسودہ منظور ہوا تو آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال اور ناکہ بندی ختم ہو جائے گی،ایران شائع 27 مئ 2026 10:04pm امریکہ وایران ایم او یو کے مسودے میں تجویز کیا گیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کی بحری جہاز رانی کو بحال کرے اور امریکہ پاکستان کی ثالثی میں اپنی افواج کو واپس بلا لے
ٹرمپ کی ایران کو دھمکیاں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 07 اپريل 2026 01:57pm برینٹ کروڈ فیوچرز 57 سینٹ اضافے کے ساتھ 110.34 ڈالر فی بیرل ہوگئی