پاکستان کو عید کے بعد بھاری تیل درآمدی بل اور ایک ارب ڈالر یورو بانڈ ادائیگی کا سامنا
- یورو بانڈ یا پانڈا بانڈ مارکیٹس تک رسائی مزید مشکل ہو سکتی ہے، جبکہ غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) اور پورٹ فولیو سرمایہ کاری کی آمد بھی محدود رہنے کا امکان ہے






















