ایس این جی پی ایل کی 50 فیصد ٹرانسپورٹیشن ٹیرف بڑھانے کی تجویز، صنعتی حلقوں کا شدید ردعمل شائع 26 اگست 2025 10:53am سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے اپنے ٹرانسپورٹیشن ٹیرف میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے کر...