بھارت نے بنگلہ دیشی سیاحوں کے لیے ویزوں کی بحالی کا اعلان کر دیا شائع 25 جون 2026 09:11pm بھارت 28 جون سے بنگلہ دیشی شہریوں کے لیے سیاحتی ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کرے گا