آل راؤنڈر عرفات منہاس چھا گئے، سہ فریقی سیریز میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی شائع 20 اکتوبر 2026 10:38pm منہاس نے 58 گیندوں پر 59 رنز بنائے، جبکہ حسن نواز نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا