ناکامیوں کا شکار کولکتہ کے لیے گرین اب بھی بے اثر شائع 15 اپريل 2026 03:26pm کولکتہ نے گرین کو ریکارڈ 2.77 ملین ڈالر کی بھاری قیمت پر اس امید کے ساتھ خریدا تھا کہ وہ ٹیم کو تیسری بار چیمپئن بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے لیکن وہ اب تک اپنی فارم بحال کرنے میں ناکام رہے ہیں