ٹائل مینوفیکچرنگ سیکٹر میں 30 ارب روپے کی ٹیکس چوری، سخت اقدامات پر ایف بی آر اور چینی کمپنی میں تنازع شائع 20 نومبر 2025 10:23am اہم صنعتی شعبوں میں پروڈکشن لائنز پر اے آئی سے لیس نگرانی کے کیمرے نصب کیے جائیں گے، چیئرمین ایف بی آر