تھائی اسکول فائرنگ کے ملزم نے آن لائن پرتشدد مواد دیکھا، پولیس شائع 09 اگست 2026 01:52pm پولیس کے مطابق لڑکے نے جمعہ کو پہلے گھر میں اپنے دادا دادی کو مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کیا