بیرونی سرمایہ کاری کی بحالی اب بھی ایک خواب شائع 21 جولائ 2026 10:05am مالی سال 2025-26 میں خالص براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1.64 ارب ڈالر رہی، جو گزشتہ مالی سال کے 2.48 ارب ڈالر کے مقابلے میں 34 فیصد کم ہے۔
ٹیلی نار کی دوسری سہ ماہی کی آمدنی تجزیہ کاروں کی توقعات سے کم شائع 16 جولائ 2026 02:26pm بڑھتے اخراجات، تبدیلی کے منصوبوں کی لاگت اور بنگلہ دیش میں معاشی چیلنجز وجہ قرار