پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کیلئے انضمام اور ٹیک اوور کا عمل شروع کر دیا شائع 08 دسمبر 2025 02:51pm پی ٹی سی ایل نے ملکیت میں تبدیلی کے لیے پی ٹی اے سے این او سی حاصل کر لیا