نجی ادارے ٹیلی کام انفراسٹرکچر منصوبوں کو روک نہیں سکیں گے،ٹیلی کام قوانین میں بڑی ترامیم کی تجویز
- ترامیم میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ کوئی بھی عوامی ادارہ یا انتظامیہ ٹیلی کام انفراسٹرکچر تک اجتماعی نجی رسائی کے بدلے فیس، کرایہ یا معاوضہ وصول نہیں کر سکے گا۔





















