جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک کی طویل ترین بندش کے بعد ایران اسٹاک ایکسچینج دوبارہ کھل گئی شائع 20 مئ 2026 12:21am معاشی روزنامہ دنیاِ اقتصاد کے مطابق ”تقریباً 80 دن کے بعد… آج صبح تہران اسٹاک ایکسچینج دوبارہ کھل گیا۔“