عام آدمی کے لیے 'تخمینی آمدن' کی اصطلاح اب بھی ایک معمہ شائع 30 جولائ 2026 05:08pm خالص آمدن کے بجائے کسی اور بنیاد پر ٹیکس عائد کرنے سے ٹیکس نیٹ سکڑتا ہے اور معیشت کی دستاویزی بنیاد کمزور پڑتی ہے