طارق کرمانی طبی وجوہات کی بنا پر پاکستان ریفائنری کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی شائع 12 اکتوبر 2026 11:16am طارق کرمانی کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کارپوریٹ شعبے میں 50 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے