پاکستان اور تاجکستان کا دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے لیے 3 سالہ روڈ میپ پر اتفاق شائع 04 جون 2026 09:05pm تین سالہ روڈ میپ کے تحت توانائی، تعلیم اور دیگر مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا
پاکستان نے چین اور ایران کے ذریعے وسطی ایشیا کیلئے تجارتی راہداریوں کو فعال کر دیا شائع 21 اپريل 2026 09:22am اسلام آباد اب افغانستان کو وسطی ایشیائی ریاستوں (سی اے آرز) تک مرکزی ٹرانزٹ گیٹ وے کے طور پر نہیں دیکھ رہا، حکام
تاجکستان کا پاکستان سے ایک لاکھ ٹن گوشت درآمد کرنے کا منصوبہ شائع 10 دسمبر 2025 03:28pm وزیر خوراک رانا تنویر کی تاجکستان کے سفیر یوسف شریفسودہ سے ملاقات، زرعی تجارت اور براہِ راست فضائی رابطے پر بھی گفتگو
تاجک افغان سرحدی جھڑپ میں 3 چینی شہری ہلاک شائع 27 نومبر 2025 10:46pm ملک کے جنوبی علاقے میں ایک چینی کمپنی کے کارکنوں پر ڈرون حملہ کیا گیا، تاجک وزارت خارجہ
چین تاجکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گا، چینی وزیر خارجہ شائع 23 نومبر 2025 02:31pm چین کسی بھی بیرونی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا، چینی وزیر خارجہ