مذاکرات کے لیے راستہ نکالیں، وزیر اعظم کی علاقائی بحران کے دوران تحمل کی اپیل شائع 02 مارچ 2026 05:46pm کشیدگی اس وقت بڑھی جب عمان کے تعاون سے امریکہ اور ایران کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری تھیں، شہباز شریف
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا