اسپین 2-2 کے ڈرا کے بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی شائع 19 نومبر 2025 03:44pm اسپین نے دانی اولمو کے ابتدائی گول سے برتری حاصل کی، لیکن میچ ترکیہ کے ساتھ 2-2 سے برابر رہا