پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے معروف کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 10 افراد ہلاک اپ ڈیٹ 01 اگست 2026 11:01pm نرمل پرجا نے 2019 میں صرف چھ ماہ سے کچھ زائد عرصے میں دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں کو سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا
براڈ پیک برفانی تودہ حادثہ، ریسکیو آپریشن دوسرے روز میں داخل، جدید ڈرون کیمروں سے مدد حاصل شائع 01 اگست 2026 04:31pm تین کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 7 تاحال لاپتہ، ریسکیو ذرائع