کسی بھی ملک کو اپنے اسٹریٹیجک اثاثے فروخت نہیں کرنے چاہئیں، ہم آج کے مسائل حل کرنے کے لیے مستقبل کے مسائل پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر کوئی ادارہ قابلِ عمل نہیں تو اسے بند کر دینا چاہیے
ایک ایسا موافق منظرنامہ پیش کرنا جو حقائق سے ہم آہنگ نہ ہو، انتظامیہ کو بروقت اصلاحی اقدامات کرنے سے روک سکتا ہے اور مستقبل میں کسی حقیقی مثبت دعوے کی ساکھ کو بھی متاثر کر سکتا ہے