خود ہی سے باتیں کرتی حکومت شائع 26 ستمبر 2026 10:07pm ہر ادارہ اپنے بارے میں بات کرنا جانتا ہے، لیکن تقریباً کسی نے یہ نہیں سیکھا کہ عوام سے کیسے بات کرنی ہے۔