دنیا کم عمر صارفین پر سوشل میڈیا پابندی کی پیروی کرے گی، آسٹریلیا شائع 04 دسمبر 2025 02:19pm میٹا کی ملکیت والے انسٹاگرام، فیس بک اور تھریڈز نے حکومت کی مقررہ آخری تاریخ سے ایک ہفتہ قبل ہی ہزاروں اکاؤنٹس بند کرنا شروع کر دیے
پی ٹی اے کی سوشل میڈیا گروپس سے غیر ملکی ممبران کو ہٹانے کی ہدایت جاری کرنے کی تردید شائع 02 دسمبر 2025 12:49pm عوام غیر تصدیق شدہ معلومات کو شیئر کرنے سے گریز کریں، ٹیلی کام اتھارٹی