بینک مکرمہ نے ناصر لوتاہ کی 36 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی شائع 18 اگست 2026 04:04pm اس اقدام سے بینک کے سرمایہ جاتی بیس کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی