مقامی استعمال کیلئے سوست بارڈر کے ذریعے درآمدی اشیا پر ٹیکس ریلیف ملے گا شائع 25 ستمبر 2025 10:00am وفاقی حکومت، گلگت بلتستان حکومت اور مقامی تاجروں کی سپریم کونسل کے درمیان بدھ کے روز ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے گئے...