آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت سنگل ڈیجٹ میں آگئی شائع 11 ستمبر 2026 02:10pm شپ ٹریکر کیپلر کے مطابق 7 جہازوں میں سے 2 پانامیکس آبنائے سے باہر نکلے، جن میں ایک کھاد لے کر جارہا تھا جبکہ دوسرا خالی تھا۔
ایران اور خلیجی ممالک کا ہرمز معاہدے کیلئے اجلاس متوقع، فنانشل ٹائمز شائع 11 ستمبر 2026 02:07pm رائٹرز فوری طور پر اس رپورٹ کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کرسکا۔
آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے کم برقرار شائع 09 ستمبر 2026 03:35pm شپ ٹریکر کپلر کے ابتدائی ڈیٹا کے مطابق 6 جہازوں میں سے 5 آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے جبکہ ایک جہاز باہر نکلا۔