پاکستان میں ہر سال آلودگی سے 2,56,000 افراد مارے جاتے ہیں، شیری رحمان شائع 05 دسمبر 2025 12:51pm عالمی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق یہ دہشت گردی سے زیادہ پاکستانیوں کو جانی نقصان پہنچاتی ہے