پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس شائع 05 جولائ 2026 10:31am تجارت، دفاع، توانائی، ٹرانسپورٹ، اہم معدنیات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
وزیراعظم کی فوجی سربراہان کو عید کی مبارکباد، مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہا شائع 27 مئ 2026 08:54pm شہباز شریف نے فوجی سربراہان کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے قومی سلامتی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ قوم اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر کرتی ہے
وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، امن کوششوں اور دوطرفہ تعاون پر گفتگو شائع 19 مئ 2026 01:00am دونوں رہنماؤں کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے مسلسل اور مربوط کوششوں پر زور جنگ بندی کے تسلسل اور خطے میں استحکام کی بحالی کے لیے مذاکرات ناگزیر قرار
وزیرِاعظم شہباز شریف اور ٹرمپ کے مشیر کے درمیان علاقائی پیش رفت اور پاکستان کی امن کوششوں پر گفتگو شائع 17 اپريل 2026 05:58pm وزیرِاعظم نے پاک امریکا تعلقات، خصوصاً اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا
مہنگائی کے اثرات کم کرنے کی کوشش، وزیر اعظم کے ٹرانسپورٹرز کے لیے ڈیجیٹل سبسڈی پروگرام کا آغاز شائع 04 اپريل 2026 11:09pm میٹنگ کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان کے پاس قومی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کے مناسب ذخائر موجود ہیں