پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کو ایکسپورٹ پروموشن کا پلیٹ فارم بنالیا شائع 03 جولائ 2026 11:43am تاشقند میں فیفا ورلڈ کپ کے میچ کی لائیو اسکریننگ کے دوران پاکستان کی عالمی معیار کی فٹ بال مینوفیکچرنگ انڈسٹری کو پیش کیا