برآمدات بڑھانے کیلئے فوڈ ایکسپورٹرز کا وفد دبئی روانہ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 04:10pm وفد اپنے دورے کے دوران معروف درآمد کنندگان، ڈسٹری بیوٹرز، ریٹیل چینز اور تجارتی تنظیموں کے ساتھ ملاقاتیں کرے گا