پی ایس ایکس میں نیا ریکارڈ: سروس لانگ مارچ ٹائرز کا آئی پی او 5 سیکنڈ میں مکمل سبسکرائب اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 01:41pm بک بلڈنگ کا عمل 18 مئی سے 19 مئی 2026 تک دو روز جاری رہے گا،
ستارہ پٹرولیم کا اسٹاک مارکیٹ میں لسٹنگ کا فیصلہ شائع 11 فروری 2026 12:19pm یہ گزشتہ چار سالوں میں پاکستان کی دوسری بڑی لسٹنگ ہوگی، شاہد علی حبیب
پاک قطر جنرل تکافل کا آئی پی او ریکارڈ 21 گنا زائد سبسکرائب شائع 22 جنوری 2026 10:31pm کمپنی کو دو روزہ ڈچ بڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے 4.74 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں
پاک قطر فیملی تکافل نے اسٹاک ایکسچینج میں اپنی ابتدائی عوامی پیشکش کے ذریعے 901 ملین روپے جمع کرلیے اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 11:36am کمپنی کے شیئر کی قیمت 2 روزہ بک بلڈنگ کے عمل کے اختتام پر فلور پرائس سے 29 فیصد بڑھ کر 18.02 روپے تک پہنچ گئی
اسٹاک ایکسچینج میں 2026 کے دوران 16 آئی پی اوز متوقع شائع 10 دسمبر 2025 04:09pm بینچ مارک 100 انڈیکس اس سال 47 فیصد سے زائد بڑھ چکا ہے
پاک قطر فیملی تکافل کا اعلان: آئندہ ہفتے آئی پی او کے ذریعے ایک ارب روپے سے زائد رقم اکٹھی کی جائے گی شائع 05 دسمبر 2025 11:34pm بولی 14 روپے فی شیئر کی کم از کم قیمت سے شروع ہوگی، جو زیادہ سے زیادہ 50 فیصد اضافہ کے ساتھ 21 روپے فی شیئر تک جا سکتی ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر