سول اسپتال کراچی کی جدید خطوط پر تعمیر نو، 50 ارب روپے کا ابتدائی ماسٹر پلان منظور شائع 16 مارچ 2026 05:02pm اسپتال کا کل رقبہ دگنا کریں گے، 500 نئے بیڈز کا اضافہ بھی ہو گا، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ