جرمنی کے خلاف سنسنی خیز فتح، ایکواڈور کی بظاہر دم توڑتی ورلڈ کپ مہم ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی
- چوتھی منٹ میں ہی پچھڑنے کے بعد گونزالو پلاٹا نے 77ویں منٹ میں اپنے پاؤں کے انگوٹھے سے گیند کو جال کی راہ دکھائی اور چار مرتبہ کی چیمپئن ٹیم کے خلاف کامیابی کے ساتھ میچ کا پانسہ پلٹ دیا



















