بھارت نے اپنے جہاز رانوں کو آبنائے ہرمز کے سفر سے گریز کی ہدایت کردی شائع 16 جولائ 2026 08:32pm آئندہ احکامات تک آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر بھارتی جہاز رانوں کی تعیناتی نہ کی جائے، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف شپنگ
عمان کے قریب ٹینکر پر حملے کے بعد 3 بھارتی بحری اہلکار لاپتہ ہیں، بھارت شائع 10 جون 2026 09:44pm آئل ٹینکر مشتبہ امریکی میزائل حملے میں نشانہ بن گیا