نئی بندرگاہوں کے مقامات کی نشاندہی کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 06:15pm کمیٹی تین ماہ میں تفصیلی فزیبلٹی رپورٹ پیش کرے گی ، نئے بندرگاہ کے منصوبے ہنڈریڈ ایئرز وژن 2047–2147 کا حصہ قرار