جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں ٹرمپ کا ین کی کمزوری پر اظہار تشویش شائع 25 ستمبر 2026 01:37pm دونوں ممالک نے 31 جولائی کو کرنسی مارکیٹ میں مشترکہ مداخلت کی تھی۔
جاپان امریکا ین کی گرتی قدر روکنے کیلئے زرمبادلہ مارکیٹ میں مداخلت کرینگے، ذرائع شائع 02 اگست 2026 10:42am مارکیٹ ذرائع کے مطابق جاپانی اور امریکی حکام نے ین کی خریداری کے کئی ادوار میں حصہ لیا
کرنسی کے اتار چڑھائو پر مناسب ردعمل کیلئے تیار ہیں، جاپانی وزیر خزانہ شائع 03 جولائ 2026 02:41pm جاپانی حکومت زرمبادلہ سے متعلق معاملات پر امریکی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے، ساتسوکی کاتایاما