اے لیگ ویمن میں مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ، سیم کیر شائع 24 جولائ 2026 12:46pm قومی ٹیم اور بیرونِ ملک سے لوٹنے والی آسٹریلوی کھلاڑیوں کی موجودگی سے ماضی میں لیگ کو فائدہ پہنچا