روسی وزیر خارجہ لاوروف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات شائع 15 جولائ 2025 01:51pm روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے منگل کے روز بتایا کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی...