کویت نے ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا شائع 02 مارچ 2026 11:50am کویتی فضائی دفاعی نظام کی جانب سے رُمیتیہ اور سلویٰ کے علاقوں کے قریب زیادہ تر ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنائے جانے کے بعد کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی