لارڈز ون ڈے روہت شرما کا آخری میچ نہیں ہوگا، بی سی سی آئی سیکریٹری شائع 18 جولائ 2026 08:56pm روہت شرما مسلسل 11 ون ڈے میچوں میں سنچری سے محروم رہے، جس کے بعد اگلے سال ہونے والے ورلڈ کپ میں ان کی جگہ پر سوالات اٹھنے لگے
منیش پانڈے کولکتہ کی آئی پی ایل مہم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، شین واٹسن شائع 21 مئ 2026 01:51pm پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود کولکتہ نائٹ رائیڈرز اتوار کو اپنے آخری لیگ میچ میں دہلی کیپیٹلز کے مڈِ مقابل آئے گی
آئی پی ایل، سمیر رضوی کی دھواں دھار بیٹنگ، ممبئی کو شکست، دہلی کیپیٹلز کی فتح شائع 05 اپريل 2026 02:42pm سمیر رضوی کے 7 چھکوں اور 4 چوکوں کی بدولت ممبئی کو سیزن کی پہلی شکست کا سامنا
37 سال کی عمر میں بھی کوہلی کا جادو برقرار ، ون ڈے میں حکمرانی کے لیے نئی حکمت عملی تیار شائع 12 جنوری 2026 01:48pm نویں اوور میں اوپنر روہت شرما کے 26 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی نے دفاعی کھیل اپنانے سے انکار کر دیا
رواں برس بھارت کی وائٹ بال کرکٹ میں بالادستی ، جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی شائع 18 دسمبر 2025 02:29pm سیاسی کشیدگی کے درمیان بھارت نے پاکستان کو تین بار شکست دی اور ٹاس یا میچ کے بعد ہاتھ نہیں ملایا
اولڈ از گولڈ : کوہلی اور روہت کی شاندار کارکردگی شائع 07 دسمبر 2025 07:25pm کوہلی کی حالیہ چار ون ڈے اننگز میں 74 ناٹ آؤٹ، 135، 102 اور 65 ناٹ آؤٹ شاندار فارم کی کہانی سناتے ہیں ، جس کا اختتام جنوبی افریقہ کے خلاف پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ پر ہوا
سنیل گواسکر کا بدترین بھارتی ٹیسٹ شکست پرپوسٹ مارٹم کا مطالبہ شائع 27 نومبر 2025 01:50pm جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو ریکارڈ 408 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیتی